the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
شمالی افغانستان کے مزار شریف علاقے میں دہشت گردوں نے جرمنی کے قونصل خانہ کے نزدیک دھماکہ خیز اشیا سے بھری ایک گاڑی میں دھماکہ کردیا جس سے چار افراد کی موت ہوگئی اور 120افراد زخمی ہوگئے۔یہ



اطلاع افسروں نے دی ہے۔حملے کی ذمہ داری طالبان نے لیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ گزشتہ ہفتہ کے قندوز شہر کے نزدیک ایک گاؤں پر ناٹو کے ایک فضائی حملے کا بدلہ لینے کےلئے کیا گا ،جس سے 30افراد کی موت ہوگئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.